کوئٹہ: جیل سے قیدی فرار

کوئٹہ میں جیل سے 1 قیدی فرار ہو گیا ہے۔
کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس کے جیل وارڈ سے شمس اللہ نامی قیدی فرار ہو گیا جس کی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔
فوٹیج میں قیدی شمس اللہ کو ہسپتال سے فرار ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قیدی کی بیوی نے فرار ہونے میں قیدی کی مدد کی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قیدی منشیات کے کیس میں سینٹرل جیل میں عمر قید کاٹ رہا تھا اور قیدی بولان میڈیکل کمپلیکس کے جیل وارڈ میں زیرِعلاج بھی تھا۔
Advertisement
پولیس کا کہنا ہے کہ غفلت برتنے پر اے ایس آئی سمیت 5 اہلکاروں کو معطل کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

