لاہور کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

لاہور کی جوتے بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔
لاہور کی فیکٹری میں لگی آگ پر چند گھنٹوں کی کاوشوں کے بعد قابو پا لیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ایک نامعلوم شخص جس کی عمر 16 سال ہے، اس کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کا مزید کہنا ہے کہ آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہ ہوا کیونکہ فیکٹری کے سارے لیبرز چھٹی پر تھے۔
واضح رہے کہ لاہور میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں چند گھنٹے قبل آگ لگ گئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement