کراچی: مُبینہ ٹاؤن میں قانون کی کھلے عام خلاف ورزی

کراچی میں مُبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود میں ہوتے ہوئے قانون کی کھلے عام خلاف ورزی کرنے لگا۔
شہر قائد کے مبینہ علاقے میں شادی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ کئی دیر تک جاری رہا، کھلے عام شدید ہوائی فائرنگ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ نوجوانوں کا گروپ جدید ہتھیاروں سے ہوائی فائرنگ کرنے میں مصروف ہے۔
متعلقہ تھانہ پولیس افسر بھی شادی میں موجود تھے مگر پھر بھی نوجوان بنا خوف فلیٹس کے باہر فائرنگ کرتے رہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کب اور کہاں رونماء ہوا ہے اس کے لیے چھان بین کی جا رہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

