ایس ایس پی ٹریفک کا ٹریفک روانی میں مزید بہتری کے لیے انتطامیہ کو ایک منفرد پروپوزل پیش

ایس ایس پی ٹریفک رائے مظہر نے ٹریفک روانی میں مزید بہتری کے لیے اسلام آباد انتطامیہ کو ایک منفرد پروپوزل ارسال کر دیا۔
ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے سرکاری اداروں اور تعلیمی اداروں کی چھٹی کی ٹائمنگ تبدیل کرنے کی تجویز دے دی گئی۔
ایس ایس پی ٹریفک کی تجویز ہے کہ اسکولوں اور دفاتر کے اوقات کار میں 30 منٹ کا فرق رکھا جائے تاکہ رش کے اوقات میں ٹریفک کا دباؤ کم رہے اور شہری باآسانی بروقت اپنی منزل پر پہنچ سکیں۔
یہ تجویز اسلام آباد میں بیشتر سڑکوں پر CDA کی جانب سے تعمیراتی کام کے پیش نظر دی گئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

