Advertisement

واپڈا ملازمین نے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی درخت کاٹ ڈالے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واپڈا ملازمین نے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی درخت کاٹ دیے ہیں۔

یہ واقعہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیش آیا جہاں واپڈا کے ملازمین نے رجانہ روڈ پر سالوں سے قائم قیمتی درختوں کو بغیر اجازتِ کاٹنا شروع کر دیا۔

واپڈا حکام کی درخت کاٹ کر چوری کرنے کی کوشش میڈیا نے فوری ناکام بنا دی۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ جہاں ایک طرف حکومت کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے لیے پودے لگائے جا رہے ہیں وہاں دوسری طرف قیمتی درختوں کو بھی کاٹا جا رہا ہے۔

شہریوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث واپڈا کے حکام کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو رہی ہے، اعلیٰ حکام واپڈا اہلکاروں کے خلاف کارروای کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version