پنجاب پولیس کی کارروائی،لاکھوں روپے کی منشیات برآمد

بورے والا میں پولیس نے ایک کار سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن اور چرس برآمد کرلی ہے۔
پولیس حکام نے بتایا کہ معصوم شاہ کالونی کے قریب ایک کار کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہے جس کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔
حکام کا کہنا تھا کہ کار میں سوار 2 خواتین سمیت 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ پکڑی گئی منشیات پشاور سے لائی جارہی تھی، گرفتار کئے گئے ملزمان پیشہ ور منشیات فروش ہیں اور وہ بورے والا اور مؒحقہ اضلاع میں اس مکروہ دھندے میں ملوث ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

