مالدیپ میں ٹورسٹ کی تعدادسالانہ 5 ہزار بڑھ رہی ہے کمشنر فرزانہ ظاہر

پاکستان میں مالدیپ کی ہائی کمشنرفرزانہ ظاہرنےلاہورچمبرآف کامرس کا دورہ کیا، صدرلاہورچمبرآف کامرس نعمان کبیر، سینئرنائب صدررحمن عزیزچن اورنائب صدرحارث عتیق سےملاقات بھی کی۔
کمشنر فرزانہ ظاہرکا اس موقع پر کہنا تھا کہ مالدیپ دنیا کی بہترین تفریح گاہ بن چکی ہے، مالدیپ میں ٹورسٹ کی تعدادسالانہ 5 ہزار بڑھ رہی ہے۔
صدر نعمان کبیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اورمالدیپ کے درمیان مضبوط تجارتی وسفارتی تعلقات ہیں، ٹورازم کو فروغ دے کردونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری لائی جاسکتی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement