Advertisement

لاڑکانہ؛ پولیس مقابلے میں ملزم ہلاک، اے ایس آئی سمیت پولیس اہلکار شہید

لاڑکانہ میں پولیس مقابلے کے دوران ملزم ہلاک جب کہ اے ایس آئی سمیت پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

لاڑکانہ میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے گاؤں وڈا مہر میں کارروائی کی۔

پولیس کے گاؤں میں پہنچنے پر ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی اور دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا جس کے باعث علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔

فائرنگ کے تبادلے میں ملزم راجو مہر ہلاک جب کہ اس کا ایک ساتھی زخمی ہوگیا۔

ایس ایس پی عمران قریشی کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر مظفر کھوسو اور پولیس کانسٹیبل نواب علی جتوئی شہید ہوگئے۔

Advertisement

پولیس پر فائرنگ کی اطلاع پر مختلف تھانوں کی پولیس گاؤں وڈا مہر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version