کراچی: ڈاکو اسلحہ کی زور پر بینک سے بھاری رقم لے کر فرار

کراچی کے ایک نجی بینک میں ڈاکووں نے اسلحے کی زور پر بینک سے بھاری رقم چھینی اور فرار ہو گئے۔
یہ واقعہ شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پیش آیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے۔
فوٹیج میں دیکھا گیا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے بینک آتے ہی فائرنگ شروع کر دی اور کیش بیگ لے کر فرار ہو گئے۔
ویڈیو میں دکھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے بینک سے کیش چھینا اور وین میں منتقل کر کے لے گئے۔
دو کیش وین فوٹیج میں واضح نظر آئیں۔
Advertisement
موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے نجی بینک کے دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

