Advertisement

چیئرمین آفس کراچی واٹر بورڈ میں لگی آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا

چیئرمین آفس کراچی واٹر بورڈ میں لگی آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے۔

ایم ڈی واٹر بورڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ واٹر بورڈ میں لگی آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا اور آتشزدگی میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

انجینئر اسد اللہ خان کا کہنا تھا کہ واٹر بورڈ کا تمام ریکارڈ محفوظ ہیں اور آتزشزدگی کے نتیجے میں تمام عملے کو آفس سے باہر نکال لیا گیا تھا۔

ایم ڈی واٹر بورڈ نے کہا کہ واٹر بورڈ کے باوزر نے خود ریسکیو آپریشن کر کے آگ پر قابو پا لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
Next Article
Exit mobile version