Advertisement

آصف زرداری کے فوری بعد بلاول بھٹو زرداری کا بھی لاہور میں دورے کا فیصلہ

بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں گرفت مضبوط کرنے کے معاملے پر آصف زرداری کے فوری بعد بلاول بھٹو زرداری نے بھی لاہور میں دورے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج لاہور کے دورے پر روانہ ہوں گے اور ایک ہفتہ لاہور میں قیام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق لاہور این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں زبردست کارکردگی پر بلاول بھٹو جیالوں کو شاباشی دیں گے اور جیالوں سے ملاقاتیں کرنے بعد خطاب بھی کریں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں اپنی گرفت مضبوط کرنے اور آئندہ بلدیاتی و عام انتخابات میں تیاریاں تیز کر دی ہیں۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر عہدیداران لاہور ایئرپورٹ پر بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ریپ اسکینڈل، پولیس کی تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات
سندھ میں سیلاب؛ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کی تیاریاں مکمل
کراچی: شادی کے دن نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ
پتوکی:چار اوباش نوجوانوں کی بارہ سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version