Advertisement

لاہور: نان روٹی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت میں مزیداضافہ کر دیا

نان روٹی ایسوسی ایشن لاہورنے 100 گرام روٹی کی قیمت 10 روپے سے بڑھا کر 12اور 125 گرام نان کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 18 روپے کر دی ۔

ترجمان روٹی نان ایسوسی کا کہنا ہے کہ روٹی اورنان کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیرہوگیا ہے، کیونکہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 860 روپے سے بڑھ کر 1100 روپے ہو گیا ہے، جبکہ 80 کلوگرام میدے کی بوری 4900 روپے سے بڑھ کر 6000 روپے ہو گئی ہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ ایل پی جی اور گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے، مہنگائی کہ وجہ سے تنور مالکان مقروض ہو گئےہیں، ہم نے ضلعی انتظامیہ سے متعدد مرتبہ مطالبہ کیا مگرکوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version