Advertisement

موجودہ حکومت نے عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کر دیا ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ و مرکزی سیکریٹری جنرل جے یو آئی مولانا غفور حیدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

غفور حیدری نے ہالانی آمد کی جس پر جے یو آئی کے مقامی رہنماؤں نے ان کا ہالانی آمد پر استقبال کیا۔

مولانا عبدالغفور حیدری کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ مہنگائی نے غریب کے لیے دو وقت کی روٹی مشکل بنا دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تبدیلی سرکار کے جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام کا سمندر مسلط حکمرانوں کو بہا کر لے جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کسان مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریاں، جماعت اسلامی سر جوڑ کر بیٹھ گئی
کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ایم کیو ایم کا صدر مملکت سے تشویش کا اظہار
سندھ میں امن و امان سے متعلق صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب
کچے میں جو بھی اغوا میں ملوث ہیں اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، صدر مملکت
گورنر سندھ سے محسن نقوی کی ملاقات
 حماس حق پر ہے اور ہم  فلسطین کے ساتھ ہیں، مولانا فضل الرحمان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version