علی امین گنڈا پور کو بلدیاتی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو بلدیاتی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا اور انہیں جرمانے کی رقم جمعہ تک سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم دیا۔
ساتھ ہی الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کو آئندہ ضابطہ اخلاق پر عمل کی سخت تنبیہ بھی کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ خلاف ورزی پر نااہلی کی کارروائی شروع ہوسکتی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

