بلدیاتی انتخاب: جے یو آئی (ف) کی پشاور سٹی میئر شپ جیتنے کی خوشی میں ریلی

جے یو آئی (ف) نے بلدیاتی انتخاب میں پشاور سٹی میئر شپ جیتنے کی خوشی میں ریلی نکالی۔
فتح منانے کے لیے جے یو آئی (ف) نے کار ریلی گلبہار چوک سے نکالی۔
پارٹی قائدین اور کارکنان نے زبیر علی کو جیت کی مبارک بادیں پیش کیں۔
ترجمان جے یو آئی (ف) عبدالجلیل جان کا کہنا تھا کہ سٹی کونسل کا مکمل نتیجہ ابھی سامنے نہیں آیا اور چھ پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہونی ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمیں تقریبا گیارہ ہزار ووٹوں کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement