سانگھڑ: ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ

سانگھڑ میں ملزمان نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر لوگوں پر فائرنگ شروع کر دی۔
یہ واقعہ سانگھڑ کے محلے شہدادپور میں پیش آیا جہاں گزشتہ روز ڈکیتی پر مزاحمت کرنے پر ملزمان نے گولی چلا کر تین افراد کو زخمی کر دیا۔
ریسکیو کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے تین افراد میں سے ایک فرد موقع پر جاں بحق ہو گیا ہے۔
ورثاء مقتول کی لاش پریس کلب کے سامنے رکھ کر پولیس سے ملزمان گرفتار کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
سینکڑوں افراد پریس کلب کے باہر پولیس پر غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج میں مصروف ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

