Advertisement

کھاریاں: نامعلوم شخص کی لاش کا معاملہ حل، قاتل ماں اور بیٹے نکلے

کھاریاں میں نامعلوم شخص کی لاش کا معاملہ حل ہو گیا ہے۔

پولیس نے کھاریاں میں نامعلوم شخص کے قتل کا معاملہ حل کر لیا اور یہ انکشاف کر دیا کہ مقتول کے قاتل اس کے سگے رشتہ دار ہی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان یعنی ماں اور بیٹوں نے سگے باپ کو فاٸرنگ کر کے بے دردی سے قتل کیا اور لاش پھینک کر فرار ہو گٸے۔

پولیس نے کہا کہ گرفتار ملزمان میں ارسلان سہیل، غلام حیدر اور نجمہ کوثر ساکن مرید شامل ہیں۔

ملزمان کو آلہ قتل سمیت ضلع شیخوپور سے گرفتار کیا گیا ہے۔

Advertisement

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے والدہ کو طلاق اور دوسری شادی کے رنج کے باعث قتل کیا تھا۔

واضح رہے کہ 7 ماہ قبل مقتول غلام سرور کے 2 بیٹوں اور بیوی نے قتل کر کے ان کی لاش تھانہ لالہ موسی کے علاقہ میں پھینک دی تھی اور خود فرار ہو گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version