Advertisement

کراچی: او ایم آئی ہسپتال میں آگ لگنے کا واقعہ، زیر علاج جھلسا ہوا مریض دوران علاج دم توڑ گیا

او ایم آئی ہسپتال میں آگ لگنے کے واقعے کے باعث زیر علاج جھلسا ہوا مریض دوران علاج دم توڑ گیا۔

یہ واقعہ کراچی کے علاقے گارڈن سولجر بازار میں واقع او ایم آئی ہسپتال میں پیش آیا جہاں اچانک آگ لگنے سے چند افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔

دوران علاج جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 35 سالہ فیصل حسن کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق او ایم آٸی ہسپتال میں آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2 ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version