سانگھڑ: دوران ڈکیتی فائرنگ کر کے بچی حرمین کو ہلاک کرنے والا ملزم گرفتار

سانگھڑ میں دوران ڈکیتی فائرنگ کر کے بچی حرمین کو ہلاک کرنے والا ملزم گرفتار ہو گیا ہے۔
ایس ایس پی سانگھڑ فرخ علی نے شاہ لطیف ٹاؤن میں دوران ڈکیتی فائرنگ سے بچی حرمین کی ہلاکت کی تحقیقات کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ واقعے کا مرکزی ملزم مقابلے کے بعد زخمی حالت میں سانگھڑ کے علاقہ شھداد پور سے گرفتار ہو گیا ہے۔
ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ ملزم شبیر جاکھرو عادی جرائم پیشہ ہے۔
فرخ علی نے مزید کہا کہ ملزم نے گرفتاری میں مزاحمت کی اور مقابلے میں زخمی ہوا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

