ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ: گریڈ 18 اور 19 کے افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گریڈ 18 اور 19 کے افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن نے تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ لاہور سید شاہد حسن کو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کے احکامات دے دیے۔
ایس ایس پی عثمان اعجاز باجوہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ لاہور تعینات کر دیا گیا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبرکرائم ونگ اسلام آباد جمیل احمد جمیل کو ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔
ایس پی مصطفیٰ تنویر کو ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement