حکومت نے مری اور گلیات جانے کے لیے عائد پابندی میں 24 گھنٹے کی توسیع کر دی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے مری اور گلیات جانے کے لیے عائد پابندی میں 24 گھنٹے کی توسیع کر دی ہے۔
شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سیاحوں کے لیے اسلام آباد کے راستے مری اور گلیات جانے کے معاملے پر حکومت نے مری اور گلیات جانے کے لیے عائد پابندی میں 24 گھنٹے کی توسیع کر دی ہے۔
ایڈمن پوسٹ
سیاحوں کیلئے اسلام آباد کے راستے مری اور گلیات جانے کا معاملہ
Advertisementحکومت نے مری اور گلیات جانے کےلئے عائدپابندی میں چوبیس گھنٹے کی توسیع کردی ہے۔
مری اور ملحقہ علاقے کے رہائشیوں کا اس پابندی پر اطلاق نہیں ہوگا۔
مری اور گلیات کی صورت حال کا مسلسل جائزہ لیا جارہا ہے۔
1/2— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) January 10, 2022
ان کا کہنا تھا کہ مری اور ملحقہ علاقے کے رہائشیوں کا اس پابندی پر اطلاق نہیں ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ مری اور گلیات کی صورتحال کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے اور مری اور گلیات جانے کے لیے پابندی کھولنے کا فیصلہ صورتحال کا جائزہ لے کر کیا جائے گا۔
مری اور گلیات جانے کیلئے پابندی کھولنے کا فیصلہ صورت حال کا جائزہ لے کرکیا جائیگا۔
2/2— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) January 10, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

