نااہلوں کو سیاسی بقاء کے لیے روز نئے جھوٹ گھڑنا پڑتے ہیں، ڈاکٹر شہباز گِل

شہباز گِل
ترجمان وزیراعظم و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ نااہلوں کو سیاسی بقاء کے لیے روز نئے جھوٹ گھڑنا پڑتے ہیں۔
شہباز گل نے مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مکافاتِ عمل دیکھنا ہے تو اپنے مفرور والد کو دیکھیں، غریب عوام کو لوٹ کر اشتہاری اپنے کیے کی سزا بھگت رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جھوٹ، سازش جیسے الفاظ کلیبری کوئین کے منہ سے، واہ کیا کہنے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے، بادشاہت کا استعارہ شریف خاندان جمہوری رویوں سے نابلد ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement