Advertisement

کراچی: ملک شاپ پر ڈکیتی کی واردات، دکاندار کی حاضر دماغی سے بڑی رقم لٹنے سے بچ گئی

کراچی کی ایک ملک شاپ پر دکاندار کی حاضر دماغی کے باعث ڈکیتی کے دوران بڑی رقم لٹنے سے بچ گئی۔

یہ واقعہ کراچی کے علاقے عزیز آباد بلاک 8 میں پیش آیا جہاں ڈکیت چند سیکنڈز میں کیش کاؤنٹر سے 20 ہزار نقدی اور دو موبائل فونز چھین کر فرار ہو گیا، دکاندار نے خطرہ بھانپ کے بڑی رقم کا پیکٹ برق رفتاری سے کاؤنٹر کے نیچے پھینک دیا۔

ملزموں نے شناخت چھپانے کے لیے ہیلمٹ اور سرجیکل ماسک پہن رکھے تھے۔

علی الصبح ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔

متاثرہ دکاندار کا کہنا ہے کہ واردات کی رپورٹ عزیز آباد پولیس اسٹیشن میں درج کرا دی  گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version