Advertisement

سیاست میں مکالمہ مقابلے سے بہتر ہے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاست میں مکالمہ مقابلے سے بہتر ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کراچی میں ایم کیو ایم کے جلوس پر پولیس تشدد افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کو نئے بلدیاتی قانون پر جماعت اسلامی، ایم کیو ایم، اے این پی، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آٸی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے تحفظات کو اہمیت دینی چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version