Advertisement

وڈیرا شاہی کا نیا انداز، پولیس موبائل کو بھی ٹک ٹاک کے لیے نہ چھوڑا

نواب شاہ میں پولیس موبائلیں اب ٹک ٹاک کے لیے استعمال آنے لگیں۔

تھانہ ماڑی جلبانی کی پولیس موبائل میں وڈیرا شہباز نامی نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتا رہا لیکن پولیس اہلکار اسے بے سد ہو کر دیکھتے رہے۔

پولیس موبائل پر ٹک ٹاک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس کے فوری بعد ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد امیر سعود مگسی نے نوٹس لے لیا۔

ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد نے اس واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او ماری جلبانی سمیت تھانے کے مکمل اسٹاف کو معطل کر دیا اور معاملے کی انکوائری کا بھی حکم دے دیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح
وزیر اعظم کے دورہ ملائیشیا کے دوران کئی اہم معاہدوں پر بات چیت ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version