Advertisement

خوشاب: دو بسوں کے درمیان خوفناک تصادم، متعدد افراد شدید زخمی

ایبٹ آباد

ایبٹ آباد؛ شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد جاں بحق

خوشاب میں 2 بسوں کے درمیان خوفناک تصادم ہونے کے باعث متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے۔

یہ واقعہ خوشاب کی تحصیل قائدآباد کے قریب پیش آیا جہاں 2 بسوں میں تصادم سے متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال قائدآباد اور ڈی ایچ کیو جوہرآباد شفٹ کیا۔

ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں بھی متعدد کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ریسکیو کے مطابق دونوں مسافر بسوں میں 130 مسافر سوار تھے۔

Advertisement

1122 ریسکیو کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ دوران بارش روڈ پر پھسلن کے سبب پیش آیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version