Advertisement

ملک میں طبعی عملہ کو وباء سے نمٹنے کیلیے درکار مہارت اطمینان بخش ہے، فافن

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے کہا ہے کہ ملک میں طبعی عملہ کو وباء سے نمٹنے کے لیے درکار مہارت اطمینان بخش ہے۔

فافن نے کورونا وائرس ایس او پیز پر عملدرآمد سے متعلق رپورٹ پیش کی جو کہ ملک کے 69 اضلاع میں مراکز صحت اور عوامی مقامات کے مشاہدے سے متعلق ہے۔

رپورٹ دسمبر 2021  اور جنوری 2022 کے مشاہدے پر مشتمل ہے۔

فافن کا رپورٹ میں کہنا تھا کہ گزشتہ سال کے آخری تین ماہ میں کیسز میں کمی کے ساتھ احتیاطی تدابیر پر عمل درامد میں کمی آئی ہے۔

ادارے کا کہنا تھا کہ 21 دسمبر 2021  سے 16 جنوری 2022 تک کورونا وائرس کے کیسز میں دس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ حالیہ لہر سے مریضوں کی بڑھتی  تعداد کو سنبھالنے میں دشواری ہو سکتی ہے۔

Advertisement

فافن نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں طبعی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں، شانگلہ میں 19 ہزار 792 افراد کے لیے ایک وینٹی لیٹر دستیاب ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ تعلیمی اداروں، دفاتر اور عوامی مقامات پر احتیاطی تدابیر انتہائی ضروری ہے۔ ملک میں طبعی عملہ کو وباء سے نمٹنے کے لیے درکار مہارت اطمینان بخش ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version