Advertisement

گلگت: آج کسی بھی شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی

کورونا وائرس

گلگت میں آج کسی بھی شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

محکمہ صحت گلگت بلتستان نے گلگت میں کورونا وائرس کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10429 ہے جبکہ کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 2 ہے۔

محکمہ کا کہنا تھا کہ کورونا سے آج کوئی بھی مریض صحتیاب نہیں ہوا ہے۔

ادارے نے کہا کہ کورونا وائرس کو 307 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1071 سمیت مجموعی طور پر 10241 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ کورونا سے گلگت بلتستان میں اب تک 186 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement

محکمہ صحت گلگت بلتستان کا مزید کہنا تھا کہ صوبہ میں کورونا کیسز کی شرح 0.00 فیصد، وائرس سے صحتیابی کی شرح 98.20 جبکہ اموات کی شرح 1.78 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version