Advertisement

نئے سال میں وعدہ ہے کہ ہم اور ڈیلیور کریں گے، حسان خاور

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ نئے سال میں وعدہ ہے کہ ہم اور ڈیلیور کریں گے۔

حسان خاور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ‏ہم نے پنجاب کی عوام کو نئے سال کے آغاز پر صحت کارڈ کا تحفہ دیا ہے، دنیا کی جدید اور امیر ترین ریاستیں جو کام نہیں کر سکیں وہ ہم نے کر دکھایا ہے۔

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عثمان بزدار حکومت تحریک انصاف کے منشور کے ایک ایک لفظ پر عملدرآمد کروائے گی۔

حسان خاور کا کہنا تھا کہ ‏ہم نئے سال میں اپوزیشن کے لیے بھی دعا گو ہیں، اللہ اپوزیشن کو ہوش کے ناخن دے اور انتشار کی سیاست سے توبہ تائب ہونے کی توفیق دے۔

ان کا کہنا تھا کہ دعا ہے کہ اللہ تعالٰی اپوزیشن کو مفاد پرستی کی سیاست سے دور کرے اور اللہ تعالیٰ اپوزیشن کی کرپٹ سیاست کے دل سے پیسے کی حرص کے بجائے ملک کی محبت پیدا کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version