Advertisement

بلاول بھٹو والد کا احترام ضرور کریں لیکن ان کو گھر بٹھائیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو والد کا احترام ضرور کریں لیکن ان کو گھر بٹھائیں۔

فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں پی ٹی وی سمیت دیگر ادارے ڈیفالٹ کر کے دیے گئے۔ ہم ملتان کے صحافیوں کے لیے اسٹوڈیو بنا کر دیں گے جس سے صحافی خبریں فائل کر سکیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ صحافی ہمارے سر کا چہرہ ہیں، اس پراجیکٹ پر پریس کلب کو بھی آن بورڈ لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کے والد نے ان کی ٹارگٹ کلنگ کر دی ہے، بلاول بھٹو والد کا احترام ضرور کریں لیکن ان کو گھر بٹھائیں۔ اگر انہوں  نے ایسا نہ کیا تو میں ان کو بلاول زرداری کہوں گا۔

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی پنجاب کی نہیں سندھ کی فکر کرے، 2023 میں سندھ پیپلز پارٹی کے ہاتھ سے جانے والا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version