Advertisement

سیاسی میدان کے بعد اپوزیشن ایک دفعہ پھر پارلیمان میں بھی ناکام، مراد سعید

مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سیاسی میدان کے بعد اپوزیشن ایک دفعہ پھر پارلیمان میں بھی ناکام ہو گئی ہے۔

مراد سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اپوزیشن یہ بتائے کہ وہ لندن دوائی لینے والا کب آ رہا ہے؟

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن بتائے کہ ٹی ٹی اسکینڈل جس کے تمام ثبوت اور نام سامنے آچُکے اس کا جواب کب آرہا ہے اور سندھ میں مفت علاج کے لیے صحت کارڈ کب شروع ہو رہا ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن یہ بھی بتائے کہ سندھ میں گندم کھانے والے چوہوں کا کیا ہوا ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version