Advertisement

ٹنڈوالہیار واقعے کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا اچھا عمل نہیں، سعید غنی

سعید غنی

سعید غنی نے کہا ہے کہ ٹنڈوالہیار واقعے کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا اچھا عمل نہیں ہے۔

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا کہ مراد علی شاہ نے ٹنڈوالہیار واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

سعید غنی نے کہا کہ خواتین پر پولیس تشدد کی خبروں پر مراد علی شاہ نے ڈی آئی جی حیدرآباد سے وضاحت طلب کر لی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ خواتین کے ساتھ نامناسب رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version