نوابشاہ: تیز رفتار کار ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکراٸی، 2 جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی

نوابشاہ میں تیز رفتار کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم کے باعث 2 جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
کار سوار چار افراد تیز رفتاری سے ٹنڈو محمد خان جا رہے تھے کہ بچھیری روڈ پر پہنچتے ہی ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائے۔
جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

