میرپور آزاد کشمیر: ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد؛ شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد جاں بحق
میرپور آزاد کشمیر میں ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے باعث 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
یہ واقعہ جاتلاں سیوہ کے مقام پر پیش آیا جہاں ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہونے سے موٹر سائیکل سوار 3 لڑکے جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی اور ایک کزن شامل ہیں۔
پولیس چوکی انچارج جاتلاں چوہدری ارشد حسین کا کہنا ہے کہ ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار اور ڈمپر ضبط کر لیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

