Advertisement

شاہدرہ احتجاجی مظاہرہ: مین جی ٹی روڈ مکمل ٹریفک کے لیے بند

شاہدرہ احتجاجی مظاہرے کے باعث مین جی ٹی روڈ مکمل ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔

شاہدرہ چوک ریلوے پولیس کے خلاف پھاٹک نمبر 7 کے مکینوں کا احتجاج جاری ہے جس کے باعث ٹریفک کی لمبی قطارے لگ گئی ہیں۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ بغیر نوٹس ہمارے مکان گرائے جا رہے ہیں۔

متاثر شخص ریاست علی کا کہنا تھا کہ دو دن بعد بچی کی شادی تھی منت سماجت کے بعد بھی ٹائم نہ دیا گیا۔ ریلوے پولیس اہلکار ہمارے گھر میں لوٹ مار کرتے رہے، زیورات اور رقم لوٹ کر لے گئے۔

مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ ریلوے پولیس ملازمین کی غُنڈا گردی کا نوٹس لیا جائے اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version