Advertisement

‘ہمیں جواب دینا آتا ہے’

پلوشہ خان

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ ہمیں جواب دینا آتا ہے۔

اسلام آباد میں پیپلزپارٹی سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پیپلزپارٹی کے خلاف ایک مہم چلائی جارہی ہے۔

پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ مہم میں تاثر دیا جارہا ہے کہ پیپلز پارٹی ڈیل کا حصہ بن گی ہے، کس بنیاد ہر پیپلزپارٹی پر فتوی لگا جارہا ہے؟

پلوشہ خان نے کہا کہ وزیر خارجہ کھبی اپنی وزرات کے حوالے پر بات نہیں کرتے، شاہ محمود قریشی سے انکی وزرات کے بارے میں سوال کرنا چاہتے ہیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر سینٹ میں آنا تھا تو ان سوالوں پر پالیسی اسٹیٹ منٹ دیں، وزیر خارجہ نے کھلبوشن کے لیے سہولت کاری کی ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ شیشہ اور سیکورٹی ہٹانے کی بھارت کوآفردی البتہ ہم اپ کے مرید نہیں ہے اور  نہ ہی آپ کو پیرمانتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version