اسلام آباد: اسٹریٹ کرائم کی ایک اور واردات رپورٹ

وفاقی دارالحکومت میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر قابو نا پایا جا سکا، اسٹریٹ کرائم کی ایک اور واردات رپورٹ ہو گئی۔
اسلام آباد میں تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں ڈاکو پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ خواتین کی ضلعی صدر سے پرس اور موبائل چھین کر لے گئے۔
پروین اختر کے مطابق ڈاکوؤں نے جاتے ہوئے پستول کا بٹ مار کر زخمی بھی کر دیا۔
پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ کی زخمی خاتون راہنما پروین اختر شکایت لے کر تھانہ پہنچ گئیں۔
مضروبہ کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement