Advertisement

مفتی محمود اشرف عثمانی کی وفات کے سانحہ سے دل غمزدہ ہے، مولانا فضل الرحمان

عمران خان

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مفتی محمود اشرف عثمانی کی وفات کے سانحہ سے دل غمزدہ ہے۔

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صدر وفاق المدارس العربیہ مفتی تقی عثمانی سے رابطہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم دارالعلوم کراچی کے اساتذہ، طلبہ اور خانوادہ عثمانی سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ کریم حضرت کی کامل مغفرت فرمائے اور اعلیٰ علیین میں مقام عطاء فرمائے۔

انہوں نے کہا کہ مفتی صاحب کی خدمات قابل تحسین اور ان کی علمی تحقیق قابل ستائش ہے، اللہ کریم ان کے مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے۔

 واضح رہے کہ مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف کا انتقال ہو گیا ہے۔

Advertisement

ان کی نماز جنازہ آج رات 11:30 پر ادا کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version