Advertisement

سیالکوٹ: دن دیہاڑے قتل کی لرزہ خیز واردات، شہریوں میں خوف وحراس پھیل گیا

پشاور؛ تھانہ شہید گلفت حسین کی حدود میں فائرنگ، چار افراد زخمی

سیالکوٹ میں دن دیہاڑے قتل کی لرزہ خیز واردات ہونے سے شہریوں میں خوف وحراس پھیل گیا۔

یہ واقعہ تھانہ صدر کی اوورا چوکی کے علاقہ رینجر روڈ پر پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار شخص نے دن دیہاڑے گاڑی کھڑی کر کے فروٹ خریدنے والے نوجوان پر فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔

فائرنگ سے لنگڑیالی کا رہائشی 30 سالہ عمران موقع پر جاں بحق ہو گیا، ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دی۔

پولیس چوکی قریب ہونے کے باوجود بھی پولیس جائے وقوعہ پر بروقت نہ پہنچ سکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Next Article
Exit mobile version