Advertisement

کشمیری خواتین کی جرات اور استقامت کو سلام ہے، زرتاج گل

زرتاج گل نے کہا ہے کہ کشمیری خواتین کی جرات اور استقامت کو سلام ہے۔

وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل نے کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی عصمت دری کی گئی، نوجوانوں کو شہید کیا گیا، بھارت نے ظلم کی انتہا کر دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کشمیری خواتین کی جرات اور استقامت کو سلام ہے، ہماری کشمیری مائیں بہنیں جدوجہد کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف قربانیاں دیں، حکومت ہر فورم پر کشمیریوں کی آواز بنے گی۔

زرتاج گل نے کہا کہ ہم کشمیری اور فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، ہم پر الزامات لگائے جاتے ہیں کہ کشمیر کا سودا کر دیا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نڈر لیڈر ہے۔

کشمیر یوتھ الائنس کے زیر اہتمام یوم مزاحمت نسواں کشمیر کے موقع پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version