Advertisement

لاہور: مرمت نہ ہونے کے باعث میٹرو بسیں خراب ہو کر ورکشاپ پہنچ گئیں

میٹرو بس سروس

میٹرو بسس کی صحیح سے مرمت نہ ہونے کے باعث وہ واپس ورکشاپ پہنچا دی گئیں ہیں۔

بسوں کی کمی کے باعث اسٹاپ ٹو اسٹاپ دورانیہ سوا دو منٹ سے بڑھا کر تین منٹ کر دیا گیا ہے۔

ستمبر 2021 میں پرانا کنٹریکٹ ختم ہونے کے بعد ویڈا امیزا کمپنی کو نیا کنٹریکٹ ملا، نئی کمپنی کا چارج سنبھالے سات ماہ کا عرصہ ہوا ہے۔

سات ماہ کے دوران سات نئی بسیں خراب ہو کر ورکشاپ پہنچ گئیں ہیں اور ورکشاپ میں کھڑی بسوں کا سامان اتار کر باقی بسوں میں استعمال ہونے لگا ہے۔

میٹرو بس پسنجر روٹ پر بسوں کی کمی کی وجہ سے عوام پریشانی کا شکار ہونے لگی اور ہیڈ وے کا دورانیہ بڑھنے سے اسٹاپس پر مسافروں کا رش بھی بڑھنے لگا ہے۔

Advertisement

سات ماہ گزرنے کے بعد بھی ورکرز میڈیکل ودیگر سہولیات سے محروم نظر آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version