Advertisement

2023 سے پہلے چوہدری نثار کی طرح بہت لوگ (ن) لیگ چھوڑ جائیں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریارت چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ 2023 سے پہلے بہت سے لوگ مسلم لیگ (ن)میں بادشاہی نظام کے خلاف آواز بلند کر کے انہیں چھوڑ جائیں گے۔

اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں شریف خاندان کے یک طرفہ فیصلوں کی وجہ سے چوہدری نثار جیسے منجھے ہوائے سیاستدان پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرگئے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ (ن) لیگ کی قیادت سے شاہد خاقان عباسی کے تحفظات ابھی نقطہ آغاز ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی شہباز شریف سے ملاقات

فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ 2023 سے پہلے بہت سے لوگ مسلم لیگ (ن)میں بادشاہی نظام کے خلاف آواز بلند کر کے انہیں چھوڑ جائیں گے۔

Advertisement

وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی طرح پیپلز پارٹی بھی اسی صورت حال سے دوچار ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: حکومت مخالف تحریک پر نواز، مولانا فضل الرحمان رابطہ

واضح رہے کہ دو روز قبل لاہور میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version