Advertisement

صادق آباد: مسلحہ ڈاکو دوکاندار کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر 2 لاکھ نقدی لے کر فرار

صادق آباد میں مسلحہ ڈاکو نے دوکاندار کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر 2 لاکھ نقدی لیے اور چلتا بنا۔

موبائل و ایزی پیسہ شاپ پر ڈکیتی کی یہ انوکھی واردات صادق آباد میں پیش آئی جہاں مسلحہ ڈاکو نے دوکاندار کی آنکھوں میں مرچیں ڈالیں اور 2 لاکھ نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہو گئے۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بول نیوز نے حاصل کر لی، فوٹیج میں ڈاکوؤں کو دوکاندار کی آنکھوں میں مرچیں ڈالتے اور اسلحے کے زور پر ڈکیتی کرتے دیکھا گیا۔

ڈکیتی کی مسلسل وارداتوں میں اضافے سے شہر میں تشویش کی لہر پھیل گئی ہے، پولیس جرائم پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version