Advertisement

لاہور: شہری کو بیوی سمیت اغوا کرنے کی کوشش

لاہور میں ڈاکو نے شہری کو بیوی سمیت اغوا کرنے کی کوشش کی پر ناکام ہو گیا۔

شیخ کلیم نامی شہری اپنی اہلیہ کے ساتھ وائے بلاک ڈیفنس میں شاپنگ کرنے گیا اور شاپنگ کے بعد جب گاڑی میں بیٹھا تو اسلحے کے زور پر اغوا کار بھی گاڑی میں گھس گیا۔

ملزم نے شہری کو گاڑی چلانے کا کہا جس پر مزاحمت ہوئی اور شہری کی بیوی نے شور مچانا شروع کیا تو ملزم فرار ہو گیا۔

فرار ہوتے ملزم کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر آ گئی، تاہم ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔

پولیس نے شہری کی مدعیت میں نامعلوم اغوا کار کے خلاف مقدمہ تھانہ ڈیفنس اے میں درج کر لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version