Advertisement

فیصل آباد: رشتے کے تنازع پر دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی

اٹک؛ کامرہ کے قریب گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

فیصل آباد میں رشتوں کے تنازع پر دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

یہ واقعہ تاندلیانوالہ میں تھانہ گڑھ کے علاقے میں پیش آیا جہاں رشتوں کے تنازع پر دو گروپوں میں لڑائی جھگڑا ہو گیا جس کے باعث متعدد لوگ زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں گروپ رشتہ دار ہیں اور کچھ عرصہ سے لڑکی کے رشتے کے انکار پر آپس میں رنجش میں مبتلا تھے۔

زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Next Article
Exit mobile version