جیکب آباد مسائل کا گڑھ بن چکا ہے، میاں سومرو

محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ جیکب آباد مسائل کا گڑھ بن چکا ہے۔
وفاقی وزیر محمد میاں سومرو نے حقوق سندھ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کرپشن بہت ہے، نیب میں کیس چل رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ملک کو کرپشن نے تباہ و برباد کر دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

