جماعت اسلامی کے عوامی دھرنہ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

جماعت اسلامی کے عوامی دھرنہ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔
جماعت اسلامی کے دھرنے کے لیے جی ٹی روڈ، حیدری انڈر پاس، ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
مار مہنگائی عوامی دھرنے کا آغاز دن بارہ بجے ہو گا اور شام چار بجے تک جاری رہے گا۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق دھرنے میں اختتامی خطاب کریں گے۔
عوامی دھرنے میں جماعت اسلامی کے کارکن فیملیز سمیت شرکت کریں گے، دھرنے میں سول سوسائٹی کے افراد بھی کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement