پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں صرف 2 ماہ ہونے کا فیصلہ

رواں سال پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں صرف 2 ماہ کی ہوں گی۔
پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دورانیے میں چار ہفتوں کی کمی کر دی گئی ہے۔
پنجاب میں گرمی کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہو گا اور تعطیلات کا سلسلہ 31 جولائی تک جاری رہے گا۔
فیصلہ تعلیمی سال میں 2 ماہ اضافے کے باعث کیا گیا ہے۔
توسیع کے بعد رواں تعلیمی سیشن 31 مارچ کے بجائے 31 مئی کو ختم ہو گا اور نیا تعلیمی سال یکم اپریل کے بجائے یکم اگست سے شروع ہو گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

