Advertisement

حیدرآباد: پولیس اہلکار نے معمولی جھگڑے پر ڈی ایس پی کو گولی مار دی

حیدر آباد میں پولیس اہلکار نے معمولی جھگڑے پر ڈی ایس پی کو گولی مار دی۔

یہ واقعہ حیدر آباد کے تھانہ قاسم آباد میں پیش آیا جہاں پولیس اہلکار آصف شہزاد نے ڈی ایس پی قاسم آباد فیض محمد دایو پر تلخ کلامی کے باعث فائرنگ کر دی۔

ڈی ایس پی قاسم آباد کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا پر زخم گہرہ ہونے کے باعث وہ جاں بحق ہو گئے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گن مین کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع پولیس کے مطابق گن مین کی ڈی ایس پی سے تلخ کلامی ہوئی تھی ار فیض محمد دایو پر فائرنگ پولیس موبائل میں بیٹھے ہوئے کی گئی۔

Advertisement

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی پولیس نفری کے ہمراہ اسنیپ چیکنگ پر موجود تھا،

ذرائع پولیس نے کہا کہ ڈی ایس پی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہے۔

ڈی ایس پی کے سرعام قتل پر پولیس کے اعلیٰ افسران غائب ہیں، واقعے کی اطلاع کے باوجود ایس ایس پی اور ڈی آئی جی ہسپتال نہ پہنچے۔

اے ایس پی بلدیہ حسنین وارث سول ہسپتال مردہ خانہ پہنچ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version