Advertisement

ملک بھر میں کورونا کی پانچویں لہر، اموات میں کمی آنے لگی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، ایک روز میں 953 سے زائد کیسز اور 11 اموات سامنے آئیں۔

این سی اوسی کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 11 مریض جاں بحق ہوگئے،جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 248 ہوگئی ہے۔

 

Advertisement

 چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 36 ہزار678 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 953 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 2.59 فیصد رہی۔

ملک میں کورونا کے 890 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 12 ہزار 707 تک پہنچ گئی ہے۔

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 67 ہزار338 ، پنجاب میں 5 لاکھ 02 ہزار 264 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 16 ہزار 614 اور بلوچستان میں 35 ہزار 361 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 519 ، گلگت بلتستان میں 11 ہزار543 اور آزاد کشمیر میں 42 ہزار 68 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version